انضمام الحق

انضمام الحق photo
Age
56
Born
March 3, 1970
Zodiac
Pisces
Generation
Gen X
From
Multan, Punjab, Pakistan
Nationality
Pakistan

the story

انضمام الحق (پیدائش:03 مارچ 1970ء ملتان، پنجاب)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان تھے جن کا شمار دنیا کے بہترین کرکٹرز میں ہوتا ہے۔ ان کو انضی کے نام سے بھی پہچانا جاتا ہے۔ وہ انڈین کرکٹ لیگ کے لیے بھی کھیلتے رہے اور اسی لیگ کی ٹیم لاہور بادشاہ کے کپتان بھی رہے۔ انضمام ٹیسٹ کرکٹ میں جاوید میانداد کے بعد پاکستان کے دوسرے سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی اور ایک روزہ کرکٹ میں پاکستان کی طرف سے سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی ہیں۔ انضمام الحق پاکستان کی 1992ء کی کرکٹ ورلڈکپ جتنے والی ٹیم کے رکن تھے۔ انھوں نے ورلڈکب کے سیمی فائنل اور فائنل میں پاکستان کی جیت میں اہم کردار ادا کیا تھا۔ وہ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں میں…

known for

Occupation
Cricketer