فخر زمان (کرکٹ کھلاڑی)
پاکستانی کرکٹ کھلاڑی · age 36
- Age
- 36
- Born
- April 10, 1990 Katlang, Mardan District, Khyber Pakhtunkhwa, Pakistan
- Zodiac
- Aries
- Generation
- Millennial
- From
- Katlang, Mardan; later Karachi
- Height
- 5'11" (180 cm)
- Nationality
- Pakistani
the story
فخر زمان ( پشتو: فخر زمان ; پیدائش 10 اپریل 1990ء) ایک پاکستانی کرکٹر ہے جو پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم اور پاکستان سپر لیگ میں لاہور قلندرز کے لیے کھیلتا ہے۔ 20 جولائی 2018ء کو، وہ ایک روزہ بین الاقوامییچ میں ڈبل سنچری بنانے والے پاکستان کے پہلے بلے باز بن گئے۔ دو دن بعد، وہ ون ڈے میں تیز ترین 1000 رنز بنانے والے بلے باز بن گئے۔ اگست 2018ء میں، وہ ان تینتیس کھلاڑیوں میں سے ایک تھے جنھیں پاکستان کرکٹ بورڈ نے 2018-19ء کے سیزن کے لیے سینٹرل کنٹریکٹ سے نوازا تھا۔ 4 اپریل 2021 ءکو، دوسرے ون ڈے میں جنوبی افریقہ کے خلاف تعاقب کرتے ہوئے، فخر نے کوئنٹن ڈی کاک کے ہاتھوں رن آؤٹ ہونے سے پہلے 193 رنز بنائے۔ فخر کا 193 ون ڈے…
known for
- Occupation
- Cricketer (left-handed opening batter)