وسیم اکرم

وسیم اکرم photo
Age
60
Born
June 3, 1966 Lahore, Punjab, Pakistan
Generation
Gen X
From
Lahore, Pakistan
Nationality
Pakistan

the story

وسیم اکرم (پیدائش: 3 جون 1966ء لاہور،پنجاب)۔ایک پاکستانی کرکٹ مبصر، کوچ اور سابق کرکٹ کھلاڑی اور پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان ہیں۔ وسیم اکرم کو بڑے پیمانے پر اب تک کے عظیم ترین فاسٹ باؤلرز میں شمار کیا جاتا ہے اور کئی ناقدین انھیں کرکٹ کی تاریخ کا سب سے اہم بائیں ہاتھ کا فاسٹ باؤلر مانتے ہیں۔ اکتوبر 2013ء میں وسیم اکرم واحد پاکستانی کرکٹ کھلاڑی بنے جنھیں ورلڈ الیون وزڈن کرکٹرز المانک کی 150ویں سالگرہ کے موقع پر ہمہ وقتی ٹیسٹ میں نامزد کیا گیا تھا۔وسیم الرم پاکستان کے ایسے مایہ ناز گیند باز تھے جو بائیں ہاتھ سے گیند بازی کرنے والے دنیا کے سب سے بہتر گیند باز مانے جاتے ہیں۔ وسیم اکرم کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ…

known for

Occupation
Cricketer, commentator and coach