جاوید میانداد

پاکستانی کرکٹ کھلاڑی · age 69

جاوید میانداد photo
Age
69
Born
June 12, 1957 Karachi, Sindh, Pakistan
Generation
Baby boomer
From
Karachi, Pakistan
Nationality
Pakistan

the story

محمد جاوید میانداد خان (پیدائش: 12 جون 1957ء، کراچی، پاکستان) ایک پاکستانی کرکٹ کھلاڑی ہیں جو 1975ء سے لے کر 1996ء تک بین الاقوامی کرکٹ کھیلتے رہے اور پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ اور ایک روزہ میچوں کے کپتان رہے۔ جاوید میانداد ایک طویل عرصہ تک ٹیسٹ میچوں میں پاکستان کی طرف سے سب سے زیادہ اسکور بنانے والے بلے باز رہے تاہم بعد میں یہ اعزاز یونس خان کے پاس آ گیا اور وہ اس وقت پاکستان کی طرف سے سب سے زیادہ ٹیسٹ رنز بنانے کا اعزاز رکھتے ہیں۔ جاوید میانداد کو پاکستان کی کرکٹ تاریخ کا سب سے مستند بلے باز سمجھا جاتا ہے انھوں نے اپنے پیشہ ورانہ زندگی میں 124 ٹیسٹ میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی جبکہ 233 ایک روزہ بین…

known for

Occupation
Cricketer, cricket coach and commentator