حارث رؤف
پاکستانی کرکٹ کھلاڑی · age 32
- Age
- 32
- Born
- November 7, 1993 Rawalpindi, Punjab, Pakistan
- Generation
- Millennial
- From
- Rawalpindi, Pakistan
- Nationality
- Pakistan
the story
حارث رؤف (پیدائش 7 نومبر 1993ء) ایک پاکستانی کرکٹ کھلاڑی ہیں۔ انھوں نے جنوری 2020ء میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے بین الاقوامی سطح پر ڈیبیو کیا۔ انھوں نے 5 اکتوبر 2018 کو لاہور قلندرز کے لیے ابوظہبی ٹی20 ٹرافی 2018 میں اپنا ٹی ٹوئینٹی ڈیبیو کیا۔ نومبر 2018ء میں انھیں لاہور قلندرز نے پاکستان سپر لیگ 2019ء ٹورنامنٹ کے پلیئرز ڈرافٹ میں منتخب کیا تھا۔ انھوں نے دسمبر 2022 میں انگلستان کے خلاف اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔
known for
- Occupation
- Professional cricketer