سرفراز احمد

پاکستانی کرکٹ کھلاڑی · age 39

سرفراز احمد photo
Age
39
Born
May 22, 1987 Karachi, Pakistan
Zodiac
Gemini
Generation
Millennial
From
Karachi, Pakistan
Nationality
Pakistan

the story

سرفراز احمد (پیدائش: 22 مئی 1987ء) ایک پاکستانی پیشہ ور کرکٹ کھلاڑی وکٹ کیپر بلے باز ہے جو پاکستانی قومی کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلتا ہے۔ وہ تمام فارمیٹس میں پاکستانی ٹیم کے سابق کپتان تھے۔ سرفراز کو بھارت میں 2016ء کے آئی سی سی ورلڈ ٹوئنٹی 20 کے بعد پاکستان کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کپتان نامزد کیا گیا تھا، جب کہ اظہر علی کے مستعفی ہونے کے بعد انھیں 9 فروری 2017ء کو پاکستان کا ون ڈے کپتان نامزد کیا گیا تھا۔ انھوں نے مصباح الحق کی ریٹائرمنٹ کے بعد اپنی ٹیم کے لیے ٹیسٹ کپتانی کی ذمہ داری سنبھالی اور یوں وہ ایسا کرنے والے پاکستان کرکٹ ٹیم کے 32ویں ٹیسٹ کپتان بن گئے۔ ان کی کپتانی میں، پاکستان نے جون 2017ء میں چیمپئنز ٹرافی…

known for

Occupation
Professional cricketer (wicketkeeper-batsman) and coach