محمد رضوان (کرکٹ کھلاڑی)

پاکستانی کرکٹ کھلاڑی · age 34

محمد رضوان (کرکٹ کھلاڑی) photo
Age
34
Born
June 1, 1992 Peshawar, Khyber Pakhtunkhwa, Pakistan
Zodiac
Gemini
Generation
Millennial
From
Peshawar
Nationality
Pakistan

the story

محمد رضوان ( پیدائش 1 جون 1992ء) ایک پاکستانی بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑی ہے جس نے 2015ء سے بین الاقوامی کرکٹ میں پاکستان کی نمائندگی کی ہے اور پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز ملتان سلطانز کے کپتان ہیں۔ رضوان ٹی ٹوئنٹی میں ایک کیلنڈر سال میں 2000 اسکور بنانے والے واحد بلے باز ہیں۔ وہ دائیں ہاتھ کے بلے باز اور وکٹ کیپر ہے اور اس نے تینوں بین الاقوامی فارمیٹ میں سنچریاں اسکور کی ہیں: ٹیسٹ، ایک روزہ بین الاقوامی اور ٹوئنٹی20 بین الاقوامی۔ وہ ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان ہیں۔ وہ 2021ء میں وزڈن کرکٹرز آف دی ایئر میں سے ایک تھے۔ وہ آئی سی سی ٹی/20 کرکٹ میں سال کا بہترین مرد کھلاڑی 2021ء بھی تھے۔…

known for

Occupation
Cricketer (wicketkeeper-batsman)