بابر اعظم

پاکستانی کرکٹ کھلاڑی بابر اعظم اب تک کے کامیاب T20 کپتان ہیں۔ · age 31

بابر اعظم photo
Age
31
Born
October 15, 1994 Lahore, Punjab, Pakistan
Zodiac
Libra
Generation
Millennial
From
Lahore, Pakistan
Height
6'0" (183 cm)
Nationality
Pakistani

Also known as Mohammad Babar Azam

the story

محمد بابر اعظم (پیدائش: 15 اکتوبر 1994ء) ایک پاکستانی کرکٹ کھلاڑی ہیں جو پاکستان کے تمام فارمیٹس میں کپتانی کر چکے ہیں۔ بابر اعظم کو دنیا کے بہترین بلے بازوں میں شمار کیا جاتا ہے۔ بلاشبہ بابر اعظم دنیائے کرکٹ میں ایک عظیم الشان کھلاڑی کے طور پہ ابھر رہے ہیں۔ وہ پاکستان سپر لیگ میں پشاور زلمی کی طرف سے کھیلتے ہیں اور گھریلو کرکٹ میں سنٹرل پنجاب کے کپتان ہیں۔ وہ اپریل 2021ء میں ون ڈے انٹرنیشنل کے نمبر ون کھلاڑی بن گئے۔ انھوں نے 2012 ءکے آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کی کپتانی کی اور اپنی ٹیم کو پلے آفس تک پہنچایا۔ وہ ون ڈے میں تیز ترین ایک ہزار رنز بنانے والے مشترکہ طور پر پہلے، تیز…

known for

Occupation
Cricketer