یونس خان
پاکستانی کرکٹ کوچ اور سابق کرکٹر · age 48
- Age
- 48
- Born
- November 29, 1977 Mardan, Khyber Pakhtunkhwa, Pakistan
- Zodiac
- Sagittarius
- Generation
- Gen X
- From
- Mardan, Pakistan
- Nationality
- Pakistan
the story
محمد یونس خان پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلتے تھے۔ وہ 29 نومبر، 1977ء کو سرحد کے شہر مردان میں پیدا ہوئے۔ وہ پاکستان کی 2009ء کی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم کے کپتان بھی تھے۔ یونس خان حنیف محمد اورانضمام الحق کے بعد پاکستان کے تیسرے کھلاڑی ہیں جنھوں نے ٹیسٹ کرکٹ میں ٹرپل سنچری اسکور کی ہے۔ وہ پاکستانی ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بلے باز ہیں۔
known for
- Occupation
- Cricketer (former captain of the Pakistan national team)