شعیب اختر

سابقہ پاکستانی کرکٹر

شعیب اختر photo
Nationality
Pakistan

the story

شعیب اختر (پیدائش: 13 اگست 1975ء راولپنڈی، پنجاب) کو نہ صرف پاکستان کرکٹ ٹیم بلکہ دنیا کا تیز ترین گیند باز بھی قرار دیا جاتا ہے جن کا تعلق گجر برادری سے ہے انھیں "راولپنڈی ایکسپریس" کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ یہ مانا جاتا ہے کہ وہ کرکٹ کھیلنے والا واحد کھلاڑی ہے جو دو مرتبہ سو میل فی گھنٹہ (100) کی رفتار سے گیند بازی کر چکا ہے۔ لیکن تنازعات کی وجہ سے وہ اکثر ٹیم سے باہر نکالا جا چکا ہے۔ اس پر 2006 میں ممنوعہ قوت بخش ادویات کے استعمال کا الزام لگایا گیا جس کی وجہ سے اس پر کرکٹ کھیلنے کی پابندی عائد کر دی گئی جو بعد میں اٹھا لی گئی تھی۔پھر دسمبر 2007ء میں محمد آصف کے ساتھ جھگڑے کی بنا پر اسے ٹیم سے باہر نکال…

known for

Occupation
Former cricketer and cricket commentator