صنم سعید
- Age
- 41
- Born
- February 2, 1985
- Generation
- Millennial
- From
- London, England, United Kingdom
- Nationality
- Pakistan
the story
صنم سعید ایک پاکستانی ماڈل، گلوکار اور اداکارہ ہيں 30 نومبر 1985 کو لندن میں پیدا ہوئيں اور چھ سال کی عمر میں اپنے وطن پاکستان لوٹ آئیں۔ ان کی مستقل رہائش کراچی میں ہے۔ انهوں نے اپنے شوبز كی سفر كا آغاز ماڈلنگ سے كيا۔ تھيٹر كے لیے بهی كئی ڈرامے كیے جن میں مامامیا ، شکاگو اور دھانی قابلِ ذكر ہیں۔ اداکارہ کے مشہور ڈراموں میں میرا نصیب ، فراق: دوریاں محبت کا زوال ، متاع جَاں ہے تو ، تلخیاں ، زندگی گلزار ہے اور دیارِدل قابلِ ذكر ہيں۔ کیک فلم کے لیے لکس اسٹائل ایوارڈ کی طرف سے بہترین اداکارہ کا ایوارڈ دی گیا۔ 2019 میں ڈیل ٹائمز نے صنم سعید کو "پرائیڈ آف پاکستان" کا نام دیا ۔
known for
- Occupation
- Actress, singer and model