میشا شفیع
- Nationality
- Pakistan
the story
میشا شفیع ایک پاکستانی اداکارہ، ماڈل اور گلوکارہ ہے۔ میشا نے پہلی بار 2013ء میں میرا نائر کی فلم دی ریلکٹنٹ فنڈامینٹلسٹ میں معاون اداکارہ کا کردار کیا۔ جب کہ اسی سال مزید بالی وڈ فلم بھاگ ملکھا بھاگ میں کام کیا، جو 2013ء کی سب سے زیادہ کاروبار کرنے والی ایک فلم بولی ووڈ فلم بھارت میں۔ میشا نے اس کے بعد بلال لاشاری کی ایکشن تھریلر فلم وار میں بھی کام کیا، جو سب سے زیادہ کاروبار کرنے والی پاکستانی فلموں میں سے ایک۔ ہے۔