پاکستانی اداکارہ اور ماڈل
صبا قمر زمان ایک پاکستانی اداکارہ اور ماڈل ہے اس کا تعلق پنجاب کے شہر گوجرانوالہ سے ہے۔ صبا قمر نے کئی ڈراموں اور اشتہارات میں اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔
Reviewed August 6, 2026