اقرا عزیز

پاکستانی اداکارہ

Nationality
Pakistan

the story

اقراء عزیز (پیدائش : 24 نومبر 1997ء) ایک پاکستانی اداکارہ ہیں۔ انھوں نے 2018ء میں مومِنہ دُرید کی تمثیل سُنو چندا میں اجیہ کا کردار ادا کیا، جس پر انھیں لکس سِجل اعزازات کی جانب سے بہترین بعید نمائی اداکارہ کا تمغا عطا کیا گیا۔ انھیں اُردوُ تمثیلات میں اپنی اداکاری کے باعث ہم ایوارڈز کی جانب سے بھی 2 تمغات موصول کیے اقراء نے اس شعبے میں اپنی رَوِش کا آغاز سٹرس ٹیلینٹ ایجنسی کے زیرِ سایہ ایک تجارتی نمائندہ کی حیثیت سے کیا۔ انھوں نے اپنی اداکاری کا آغاز 2014ء میں ہم ٹی وی کے ڈرامے کسے اپنا کہیں میں ایک معاون کردار سے کیا اور اپنا پہلا مرکزی کردار 2015ء میں ہم ٹی وی کے ڈرامے مقدس میں نبھایا۔ بعد ازاں انھیں اپنی…

known for

Occupation
Actress