راحت فتح علی خان

پاکستانی گلوکار اور قوال · age 51

راحت فتح علی خان photo
Age
51
Born
December 9, 1974
Generation
Gen X
From
Faisalabad, Punjab, Pakistan
Nationality
Pakistan

the story

راحت نصرت فتح علی خان یا صرف راحت فتح علی خان (فیصل آباد، پنجاب ، پاکستان میں 1974ء کو پیدا ہوئے۔ وہ ایک پاکستانی موسیقار اور گلوکار ہیں۔ وہ بنیادی طور پر پنجابی قوالی کے ایک گلوکار ہیں۔ وہ فرخ فتح علی خان کے صاحبزادے اور استاد نصرت فتح علی خان کے بھتیجے ہیں قوالی کے علاوہ بھی وہ غزل اور ہلکی پھلکی موسیقی گاتے ہیں۔ وہ بڑے پیمانے پر پاکستان، بھارت کے ساتھ ساتھ دنیا بھر کا دورہ کر کے اپنی کارکردگی کا مظاہرہ کر چکے ہیں۔ آپ کی دادا افغانستان کے درالحکومت کابل کے رھنے والے پٹھان کے شاخ نورزئی سے تعلق رکھتے تھے جو بعد میں بھارت مشترکه ھندوستان کے صوبے مشرقی پنجاب کی شہر جلندھر میں آبسے.

known for

Occupation
Singer and qawwal (Sufi devotional singer)