ساحر علی بگا
- Age
- 46
- Born
- April 10, 1980 Lahore, Pakistan
- Zodiac
- Aries
- Generation
- Gen X
- From
- Lahore
- Nationality
- Pakistan
the story
ساحر علی بگا ایک پاکستانی گلوکار اور موسیقار ہیں جن کا تعلق لاہور سے ہے۔ بگا لالی وڈ اور دیگر گلوکاروں کے لیے بھی موسیقی ترتیب دیتے ہیں۔ فلم پاکستانی فلم "زندہ بھاگ" (2013) "ہجرت" (2016) اور "تمنا" (2014) کی موسیقی دی۔ اس کے علاوہ انھوں نے "کوئی دل میں" اور "چل اوئے" کے لیے دو گانے بنائے ہیں ۔ انھوں نے ہم ٹی وی کے کھیل "عشق بے نام" کی موسیقی دی۔ حال ہی میں انھوں نے کوک سٹوڈیو (پاکستان) سے "یہ ممکن تو نہیں"، "ملنگ"، "بازی"، "رب وارث" اور "روئے روئے" سے شہرت حاصل کی ہے
known for
- Occupation
- Singer, music director and composer