علی سیٹھی
پاکستانی موسیقار اور مصنف · age 42
- Age
- 42
- Born
- July 2, 1984 Lahore, Punjab, Pakistan
- Zodiac
- Cancer
- Generation
- Millennial
- From
- Lahore, Pakistan
- Nationality
- Pakistani-American
Also known as Ali Aziz Sethi
the story
علی سیٹھی پاکستان کرکیٹ بورڈ کے سابق چیئر مین اور مایہ ناز صحافی نجم سیٹھی کے بیٹے ہیں۔ علی سیٹھی کو کلاسکل میوزک میں بہت دلچسپی تھی اور انھیں کلاسکل گانے کا بہت شوق تھا لہذا انھوں نے ہارورڈ یونیورسٹی سے اپنی تعلیم مکمل کرنے کے بعد کلاسکل میوزک سیکھنا شروع کر دیا اور بعد میں کچھ ہی عرصہ کے بعد وہ ملک کے بہترین گلوکار بن گئے۔ علی سیٹھی کا پہلا گانا "محبت کرنے والے" جو انھوں نے 2010ء میں گایا تھا۔ اس کے علاوہ علی سیٹھی ملک کے مقبول ترین میوزک پلیٹ فارم کوک سٹوڈیو میں بھی اپنی سحر انگیز آواز کا کئی بار جادو جگا چکے ہیں۔ کوک سٹوڈیو سیزن 8 میں انھوں نے اپنا پہلا گانا "عمراں لگیاں" گا کر سن نے والوں کے دل جیت لیے۔…
known for
- Occupation
- Singer, songwriter, author
education
- Harvard College (South Asian Studies); Aitchison College, Lahore