نسیم شاہ

پاکستانی کرکٹر · age 23

نسیم شاہ photo
Age
23
Born
February 15, 2003 Lower Dir, Khyber Pakhtunkhwa, Pakistan
Generation
Gen Z
From
Mayar Jandool, Lower Dir, Khyber Pakhtunkhwa, Pakistan
Nationality
Pakistan

the story

نسیم عباس شاہ (پیدائش: 15 فروری 2003ء) ایک پاکستانی کرکٹ کھلاڑی ہے۔ اکتوبر 2019ء میں، 16 سال کی عمر میں، انھیں آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم میں بلایا گیا۔ انھوں نے پاکستان کے لیے اپنا بین الاقوامی کریئر نومبر 2019ء میں آسٹریلیا کے خلاف شروع کیا، وہ ٹیسٹ کرکٹ میں ڈیبیو کرنے والے نویں سب سے کم عمر کھلاڑی بن گئے۔ دسمبر 2019ء میں، سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں، وہ ٹیسٹ میچ میں پانچ وکٹیں لینے والے دوسرے سب سے کم عمر گیند باز بن گئے اور ایسا کرنے والے سب سے کم عمر تیز گیند باز بھی۔ فروری 2020ء میں، بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں، وہ ٹیسٹ میچ میں ہیٹ ٹرک کرنے والے سب سے کم عمر بولر بن گئے۔

known for

Occupation
Cricketer (right-arm fast bowler)