محمد حفیظ
پاکستانی کرکٹ کھلاڑی · age 45
- Age
- 45
- Born
- October 17, 1980 Sargodha, Punjab, Pakistan
- Generation
- Gen X
- From
- Sargodha, Punjab, Pakistan
- Nationality
- Pakistan
the story
محمد حفیظ (پیدائش: 17 اکتوبر 1980ء) پاکستانی کرکٹ کھلاڑی ہیں۔ وہ پاکستانی کرکٹ کے ٹی ٹوئنٹی کے سابق کپتان ہے۔ محمد حفیظ سیدھے ہاتھ سے بلے بازی کرنے والے اوپنر تھے اور سیدھے ہاتھ سے آف بریک گیند بازی بھی کرتے ہیں۔ انھوں نے ناصر جمشید کے ساتھ 2012ء میں ایشیا کپ میں 224 رنز کی پاٹنرشپ کا ریکارڈ بھی بنایا تھا۔3 جنوری 2022ء کو، انھوں نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے 18 سالہ کیریئر کا خاتمہ کیا۔
known for
- Occupation
- Cricketer