فرحان سعید
- Age
- 41
- Born
- September 14, 1984 Lahore, Punjab, Pakistan
- Zodiac
- Virgo
- Generation
- Millennial
- From
- Lahore, Pakistan
- Nationality
- Pakistani
Also known as Farhan Saeed Butt
the story
فرحان سعید (ولادت: 14 ستمبر 1984ء) پاکستانی گلوکار، نغمہ نگار، اداکار، ہدایت کار اور کاروباری شخصیت ہیں۔ وہ پاکستان کے معروف پاپ بینڈ جل کے مرکزی گلوکار کے طور پر سامنے آئے اور 2003ء میں اپنے فنی سفر کا آغاز کیا۔ ان کے ابتدائی گیت بھولے بنا، ساجنا اور وہ لاکھوں میل نے انھیں پاکستان اور بیرونِ ملک میں بے حد مقبول کیا۔ ان کی آواز کی نرمی، انداز کی سادگی اور گیتوں کی موسیقیت نے نوجوان نسل کو خاص طور پر متاثر کیا۔
known for
- Occupation
- Singer-songwriter and actor
education
- National University of Computer and Emerging Sciences (Computer Science)