آئمہ بیگ
- Age
- 31
- Born
- March 10, 1995 Rahim Yar Khan, Punjab, Pakistan
- Zodiac
- Pisces
- Generation
- Millennial
- From
- Rahim Yar Khan, Pakistan (raised in Oman)
- Nationality
- Pakistani
Also known as Aima Noor-ul-Ain Baig
the story
آئمہ بیگ پاکستان کی ایک گلوکارہ اور اسکرپٹ رائٹر ہیں جو 10 مارچ 1995 میں پیدا ہوئیں ۔ وہ 2015ء سے 2017ء تک دنیا نیوز کے پروگرام مذاق رات کی شریک میزبان تھیں۔۔ ان کو شہرت لاہور سے آگے (2016) سے ملی ۔ اس کے بعد ان کی مزید شہرت مشہور گانے کوک اسٹوڈیو کا "بازی" سے ہوئی جو انھوں نے ساحر علی بگا کے ساتھ مل کر گایا تھا۔ اگست 2019 میں انھیں تمغا فخر امتیاز ملا ۔
known for
- Occupation
- Singer
education
- Bachelor of Film and Television, University of Lahore
Bachelor of Film and Television