عابدہ پروین
صوفیانہ کلاموں کی شہزادی اور پاکستانی گلوکارہ · age 72
- Age
- 72
- Born
- February 20, 1954 Larkana, Sindh, Pakistan
- Zodiac
- Pisces
- Generation
- Baby boomer
- From
- Larkana, Sindh
- Nationality
- Pakistani
Also known as Queen of Sufi Music
the story
عابدہ پروین (ولادت: 20 فروری 1954ء) پاکستانی صوفی مسلم گلوکارہ، کمپوزر اور موسیقار ہیں۔ عابدہ ایک نقاش اور کاروباری بھی ہیں۔ پروین پاکستان میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی گلوکاروں میں سے ایک ہیں۔ عابدہ پروین کی گائیکی اور موسیقی کی وجہ سے ان کو 'صوفی موسیقی کی ملکہ' بھی کہا جاتا ہے۔ 2012 کو ان کو پاکستان کا دوسرا سب سے بڑا سویلین اعزاز نشان امتیاز سے نوازا گیا۔ اور 23 مارچ 2021 کو انھیں صدر پاکستان کی طرف سے پاکستان کا سب سے بڑا سویلین اعزاز ہلال امتیاز سے نوازا گیا۔
known for
- Occupation
- Singer, composer and musician