عاطف اسلم
پاکستانی گلوکار · age 43
- Age
- 43
- Born
- March 12, 1983 Wazirabad, Punjab, Pakistan
- Zodiac
- Pisces
- Generation
- Millennial
- From
- Wazirabad, Punjab
- Nationality
- Pakistani
Also known as Muhammad Atif Aslam, Aadeez
the story
محمد عاطف اسلم ایک معروف پاکستانی گلوکار اور اداکار ہیں جو پاکستان کے شہر وزیرآباد میں 12 مارچ 1983ء کو پیدا ہوئے اور راولپنڈی اور لاہور میں تعلیم حاصل کی۔ وہ زیادہ تر اردو زبان میں گاتے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی انھوں نے پنجابی اور بنگالی میں بھی گایا ہے۔ 2008ء میں ان کو تمغائے امتیاز سے نوازا گیا، جو پاکستانی شہریوں کو دیا جانے والا چوتھا بڑا اعزاز ہے اور انھیں بہت سے لکس اسٹائل اعزازات بھی ملے ہیں۔ انھوں نے بول فلم سے اپنی اداکاری کا آغاز کیا۔ ان کے مشہور گیتوں میں، آنکھوں سے، عادت وہ لمحے، میری کہانی، دُوری، تیرے بن، ہم کس گلی جا رہے ہیں، کچھ اِس طرح، تُو جانے نہ، جینا جینا، رفتہ رفتہ صنم، شامل ہیں۔
known for
- Occupation
- Playback singer, songwriter, composer, actor
education
- University of Central Punjab