یمنیٰ زیدی

پاکستانی اداکارہ · age 37

یمنیٰ زیدی photo
Age
37
Born
July 30, 1989
Generation
Millennial
From
Karachi, Pakistan
Nationality
Pakistan

the story

یمنیٰ زیدی (انگریزی: Yumna Zaidi؛ ولادت: 30 جولا‎ئی 1993ء، کراچی) ایک پاکستانی اداکارہ ہے۔ ان کو ڈرامے خوشی ایک روگ‎، میری دلاری‎، دل محلے کی حویلی، رشتے کچھ ادھورے سے، موسم، گزارش‎ اور ذرا یاد کر‎ میں اپنے کرداروں کے لیے پہچانی جاتی ہیں۔ یمنیٰ زیدی نے اردو ٹیلی ویژن فلمی دنیا سے اپنے کیریئر کا آغاز کیا اور ان کو سات ہم ایوارڈ نامزدگیاں مل چکی ہے۔

known for

Occupation
Actress