ثناء میر

ثناء میر photo
Age
40
Born
January 5, 1986
Zodiac
Capricorn
Generation
Millennial
From
Abbottabad, Khyber Pakhtunkhwa, Pakistan
Nationality
Pakistan

the story

ثناء میر (پیدائش:5 جنوری 1986ء) پاکستان کی خاتون کرکٹ کھلاڑی اور کپتان ہے، ان کا تعلق ایبٹ آباد، پاکستان کے کشمیری گھرانے سے ہے۔ وہ ایک روزہ اور ٹوئنٹی/20 بین الاقوامی کے میچوں میں پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کرتی ہیں۔ ان کی سربراہی میں پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم نے ایشیائی کھیلوں میں 2010ء اور 2014ء میں دو سونے کے تمغے حاصل کیے۔ انھوں نے 2008ء خواتین کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائیر کے مقابلے میں “مقابلے کی بہترین کھلاڑی“ کا اعزاز کیا۔ اس وقت وہ آئی سی سی کھلاڑیوں کی درجہ بندی کے مطابق خواتین کے ایک روزہ کرکٹ کے گیند بازوں میں 8ویں درجہ پر فائز ہیں۔

known for

Occupation
Cricketer and former captain of Pakistan's women's national team